کھیل
ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ…
کیویز کیخلاف سیریز؛ عامر، عماد کی واپسی!
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی20 میچز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ ناموں میں کپتان بابراعظم کے علاوہ…
قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوار
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے اظہر محمود ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، باقاعدہ اعلان رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد…
عامر میر پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا کنسلٹنٹ مقرر
لاہور: سابق صوبائی نگران وزیر اطلاعات و نشریات عامر میر کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا۔ عامر میر کو پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے…
احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم…
بابراعظم کے کپتانی سنبھالنے پر شان مسعود بول اٹھے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ منتخب ہونے والے کپتان بابراعظم کے قیادت سنبھالنے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ شان مسعود نے کہا کہ بورڈ میں ایک نیا سیٹ اَپ آیا ہے،…
آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے بجائے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیع دینے پر فاسٹ بولر جنید خان نے کیوی کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ…
ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم…
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہ
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان آرمی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں…
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
پاکستان ٹیم کے لیے ریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی یا بابراعظم کو کپتان بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت رات گئے جاری رہی، حتمی فیصلہ آج متوقع…