کھیل
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی جو کھیلوں کی دنیا کا ایک بڑا اعزاز ہے۔ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان مینز اینڈ ویمینز ایونٹ کی میزبانی کرے…
بھارت کو اسپورٹس ڈپلومیسی میں شکست، پاکستان ایشین باکسنگ بورڈ کا رکن منتخب
لاہور۔کھیلوں کے محاذ پر پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مات دے دی۔ اسپورٹس ڈپلومیسی کے میدان میں پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نمائندگی کا اعزاز حاصل…
129 سال بعد انوکھا کارنامہ: انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
انگلینڈ کے تیز گیند باز گَس ایٹکنسن نے بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن ایک نایاب اعزاز حاصل کرتے ہوئے 129 برس پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایٹکنسن، جو انجری کے سبب سیریز کے ابتدائی چار…
مہنگے کپڑوں اور لگژری گاڑیاں؛ حرا مانی نے خوشی کا راز بتا دیا
لاہور۔بے باک اور کسی حد تک منہ پھٹ اداکارہ حرا مانی کے ایک پیغام نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حرا مانی اس بار موضوعِ بحث اپنے بولڈ لباس یا بے باک بیان پر نہیں بلکہ…
ایگا سوائٹیک کا منفرد ریکارڈ: ڈبلیو ٹی اے ایونٹس میں 63 ابتدائی میچز میں مسلسل کامیابی
پولینڈ کی معروف ٹینس کھلاڑی ایگا سوائٹیک نے ڈبلیو ٹی اے ٹور پر ایک نیا اور ناقابلِ یقین ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ سوائٹیک نے مسلسل 63 ابتدائی میچز جیت کر ایک ایسا سنگ میل عبور…
پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دھول چٹا دی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ میچ…
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 کے میزبان ملک کا اعلان ہوگیا
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کے انعقاد کے لیے میزبان ملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی نیپال کرے گا جس کے تمام میچز دارالحکومت کھٹمنڈو کے…
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت پھر آمنے سامنے آگئے
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں کرکٹ شائقین کو ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کا انتظار ہے، کیونکہ دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا اب طے پا چکا ہے۔ دلچسپ امر…
اولمپکس کرکٹ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی شرکت خطرے میں پڑگئی
لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں مردوں کے کرکٹ مقابلے کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی شرکت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوالیفائی کرنے کے لیے علاقائی بنیادوں پر مبنی…
انڈر 19 عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پورٹوریکو کوہرادیا
انڈر 19 عالمی والی بال چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف سکسٹین میں پاکستان نے پورٹوریکو کو 0-3 سے شکست دے دی۔ ازبکستان کے شہر تاشقند میں پیر کو کھیلئے گئے میچ میں پاکستان نے یہ مقابلہ اسٹریٹ سیٹس میں 25-20،…
