کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم نے شاہ زیب رند کے والد کو 50 لاکھ روپے کا چیک دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف سے معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر شاہزیب رند کے والد خیرمحمد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعظم نے شاہزیب رند کے…

یوتھ فٹبال ناروے کپ؛ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کا پہلا میچ برابر رہا

عالمی سطح پر ہونے والے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ناروے کپ 2025 کا آغاز ہوگیا، ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں افتتاحی روز پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا پہلا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ قومی ٹیم نے گول…

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی

ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ مقابلہ 14 ستمبر کو ہوگا۔ ایونٹ متحدہ عرب امارات میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے…

ٹم ڈیوڈ ٹی 20 میں تیز ترین سنچری بنانے والے آسٹریلوی بلے باز بن گئے

آسٹریلیا کی فیصلہ کن فتح، ٹم ڈیوڈ کی دھواں دار سنچری نے ویسٹ انڈیز کو ہلا کر رکھ دیا آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے…

بھارت کیخلاف چوتھا ٹیسٹ: جو روٹ نے کئی عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے

انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ جو روٹ نے 150 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز…

لیجنڈ ریسلر ہاگن ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے

ریسلنگ کی دنیا کے لیجنڈ ہلک ہاگن 71 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کو مقام دلوانے والے مقبول ترین پیشہ ور ریسلر ہارٹ اٹیک کے باعث جمعرات…

تیسرا ٹی 20: بنگلا دیش کو شکست دیکر پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا

میر پور۔پاکستان نے بنگلا دیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 74 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش سے بچاؤ کر لیا۔ میرپور میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے پہلے…

دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

میر پور۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے…

’ایک آدھ خراب انڈا سب کچھ خراب کر دیتا ہے‘، شاہد آفریدی کا پاک-بھارت میچ کی منسوخی پر تبصرہ

سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان اور بھارت کے مابین ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کے منتظر تھے، تاہم یہ میچ چند بھارتی کھلاڑیوں کے…

ٹی 20 سیریز:بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف پہلی فتح

ڈھاکہ۔بنگلا دیش نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم کو 110 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی ہدف حاصل کرکے میچ 7 وکٹوں سےجیت لیا اور سیریز میں 0-1 کی…