کھیل
5 بھارتی کھلاڑیوں کاورلڈلیجنڈری چیمپئن شپ میں آفریدی پراعتراض،بے تکی شرائط پیش
نئی دہلی ۔5 بھارتی کھلاڑیوں کاورلڈلیجنڈری چیمپئن شپ میں آفریدی پراعتراض،بے تکی شرائط پیش کردیں۔ پاکستان سے میچ نہ کھیلنے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔ دونوں ممالک کے سینیئر کھلاڑیوں کے درمیان میچ خطرے میں پڑگیا۔ بھارت کھیل کے میدان…
ڈھاکا: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
اسلام آباد ۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ڈھاکا میں ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا مصروف ترین سیزن: شیڈول جاری
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کی قومی ٹیم کے لیے 2025-26 کا بین الاقوامی شیڈول جاری کردیا ہے جس میں دو عالمی کپ اور متعدد اہم سیریز شامل ہیں۔ اس مصروف پروگرام کا آغاز اگست میں آئرلینڈ…
حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے؛ ویسٹ انڈیز سیریز کےلیے تیار
لاہورپاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ہے۔ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری اپنی تربیت کے دوران حارث رؤف نے دس دن کے آرام کے…
ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست، بھارت کو ٹیم میں خلا محسوس ہونے لگا
نئی دہلی ۔لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات…
جینک سینر اور ایگا سوائیٹک کا ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں رومانوی رقص
لاہور۔ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں جینک سینر اور ایگا سوائیٹک نے اسٹیج پر ایک رومانوی رقص پیش کر کے محفل کو یادگار بنا دیا۔ اس موقع پر مینز سنگلز کے اطالوی فاتح جینک سینر بلیک ٹائی سوٹ میں نہایت پر وقار…
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد۔پاکستان کی انڈر-16 والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر-16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ حاصل کر لی ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری…
بھارتی کرکٹ بورڈ کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی حالیہ غیر مستحکم کارکردگی کے بعد ایک بار پھر سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی اہمیت کا احساس شدت سے ابھر کر سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر…
آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر
لاہور۔آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی، جہاں پوری ٹیم…
محمد سراج کی گیند نے بین اسٹوکس کو ’’زندہ لاش‘‘ بننے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل
لندن۔لندن کے مشہور و تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ایک ایسا دلچسپ لمحہ دیکھنے میں آیا جس نے نہ صرف میدان میں موجود شائقین بلکہ کمنٹری باکس کو بھی…
