کھیل
ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ؛ علی سسٹرز سمیت 6 پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی کامیابی
لاہور۔جنوبی کوریا میں جاری 32ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کے لیے خوشخبری — 9 میں سے 6 قومی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے، جبکہ تین کھلاڑی پری کوارٹر…
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
لاہور۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں تنزلی دیکھی گئی ہے، جس سے شائقینِ کرکٹ میں مایوسی پائی جاتی ہے۔ بیٹنگ کے شعبے میں کوئی…
ویمن ٹی20 رینکنگ؛ بولنگ میں سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار
کراچی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی اسپنر سعدیہ اقبال نے بولنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بولرز کی فہرست میں…
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
لاہور۔پاکستانی ٹیم نے کوریا میں جاری ٹورنامنٹ میں لگاتار پانچویں فتح سمیٹ لی، اور مالدیپ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ قومی ٹیم نے اپنے آخری پول میچ میں مالدیپ کے خلاف 49-39 کے اسکور سے…
راشد نسیم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، ایک منٹ میں کتنے مکے مارے؟
لاہور۔پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ راشد نسیم نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ راشد نسیم نے یہ اعزاز انگلینڈ کے کھلاڑی جوشے…
ہاکی کے میدان میں بھی بھارت کو رسوائی کا سامنا
لاہور۔ہاکی کے میدان میں بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایف آئی ایچ پرو لیگ میں اس کی ویمنز ٹیم بدترین کارکردگی کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق، بھارتی خواتین کی…
ورلڈ چیمپیئنزآف لیجنڈز کپ کامیلہ انگلینڈ میں سجنے کو تیار : پاک بھارت ٹاکرا 20 جولائی کو ہوگا
لندن۔ورلڈ چیمپیئنزآف لیجنڈز کپ کامیلہ انگلینڈ میں سجنے کو تیارہے ، قومی ٹیم یونس خان کی قیادت میں اِن ایکشن ہوگی، 18 جولائی کوپہلے میچ میں میزبان انگلینڈ سے سامنا ہوگا۔ پاک بھارٹ ٹاکرا 20 جولائی کو ایجبسٹن میں شیڈول…
ویسٹ انڈیزکرکٹر پر خاتون کے ساتھ زیادتی کاالزام
لندن۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مارچ 2023 میں پیش آیا، جس میں ویسٹ انڈیز کے کرکٹر پر ایک خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا۔ تاہم، پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کھلاڑی کو ضمانت پر رہا…
ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ 159 رنز سے جیت لیا
کینبرا۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔میچ کے تیسرے روز301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔…
ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر
اسلام آباد ۔ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ رینکنگ ایونٹس میں عدم شرکت کی وجہ سے ارشد ندیم کی رینکنگ میں…
