کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

رونالڈو کا النصر سے مہنگا ترین معاہدہ، یومیہ کتنی تنخواہ و مراعات لیں گے؟

ریاض۔دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ دو سالہ نئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کی مالیت اور مراعات نے فٹبال حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے اور یہ دنیا کے…

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سعودی عرب کو 15-71 سے ہرا دیا

کراچی۔پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے پہلے میچ میں سعودی عرب کو 15-71 سے ہرا دیا۔ جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حریف ٹیم کے خلاف یک طرفہ مقابلے میں پاکستانی…

بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا

ریاض۔سعودی عرب کی جانب سے ایک عالمی معیار کی ٹی20 کرکٹ لیگ شروع کرنے کی تیاریاں اُس وقت بڑے بحران کا شکار ہو گئیں جب بھارت اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے منصوبے کی حمایت سے اچانک دستبرداری اختیار کر…

ہاردک پانڈیا سے رومانوی تعلقات؛ بالی ووڈ اداکارہ بول اُٹھیں

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے متعلق خبروں پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے خاموشی توڑ دی اور انکشاف کیا کہ دونوں کے درمیان کچھ وقت تک رابطہ رہا، مگر بات کسی سنجیدہ…

700 ٹی20 میچز؛ پولارڈ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

لاہور۔ویسٹ انڈیز کے معروف اور جارحانہ طرزِ کھیل کے لیے مشہور آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی20 کرکٹ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ گزشتہ روز امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ (MLC) کے…

پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان کو مدعو کرلیا گیا

لاہور۔پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے بالآخر گرین سگنل مل گیا ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) سے باضابطہ رابطہ کرتے ہوئے انہیں پرو ہاکی لیگ میں شمولیت کا گرین سگنل…

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت سیاسی کشیدگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی…

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

میڈرڈ۔فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران معروف اسپورٹس پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈیزن اسپورٹس چینل کی نمائندہ ایلیونورا انکارڈونا نے ایتھلیٹیکو میڈرڈ اور پیرس سینٹ جرمن کے…

چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا

اسلام آباد ۔شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ دنیا کے بلند ترین پولو میدان شندور میں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں دونوں ٹیموں کے درمیان پولو فیسٹیول 2025 کا فائنل میچ کھیلا گیا۔…

چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کیلئے انتخابی شیڈول کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کے الیکشن کمیشن نے چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ انتخابات پاکستان اسپورٹس…