کھیل
جینک سینر اور ایگا سوائیٹک کا ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں رومانوی رقص
لاہور۔ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں جینک سینر اور ایگا سوائیٹک نے اسٹیج پر ایک رومانوی رقص پیش کر کے محفل کو یادگار بنا دیا۔ اس موقع پر مینز سنگلز کے اطالوی فاتح جینک سینر بلیک ٹائی سوٹ میں نہایت پر وقار…
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد۔پاکستان کی انڈر-16 والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر-16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ حاصل کر لی ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری…
بھارتی کرکٹ بورڈ کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی حالیہ غیر مستحکم کارکردگی کے بعد ایک بار پھر سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی اہمیت کا احساس شدت سے ابھر کر سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر…
آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر
لاہور۔آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی، جہاں پوری ٹیم…
محمد سراج کی گیند نے بین اسٹوکس کو ’’زندہ لاش‘‘ بننے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل
لندن۔لندن کے مشہور و تاریخی لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ایک ایسا دلچسپ لمحہ دیکھنے میں آیا جس نے نہ صرف میدان میں موجود شائقین بلکہ کمنٹری باکس کو بھی…
تاریخ رقم ، اٹلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
لاہور۔ کرکٹ کے میدان میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے، فٹبال کی عالمی شناخت رکھنے والے ملک اٹلی نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب اٹلی کسی…
قومی ہاکی ٹیم کی حق تلفی منظر عام پر آگئی، کھلاڑی اب تک ڈیلی الاؤنس کے منتظر
لاہور۔پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر فائنل تک رسائی حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ان قومی ہیروز کو آج تک ان کا حق نہیں مل…
شعیب ملک کے بعد مزید دو مینٹورز پی سی بی سے الگ
لاہور۔آل راؤنڈر شعیب ملک کے بعد پاکستان کرکٹ سے وابستہ مزید دو اہم مینٹورز، ثقلین مشتاق اور وقار یونس نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ اس کے برعکس سابق کپتان سرفراز احمد…
کوہلی کا ومبلڈن ٹینس اور پاک بھارت کرکٹ میچ کے درمیان دلچسپ موازنہ
نئی دہلی ۔سابق بھارتی کپتان و معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ اور پاک-بھارت کرکٹ مقابلوں کے دباؤ کا دلچسپ موازنہ کرتے ہوئے ٹینس کھلاڑیوں کی ذہنی و جسمانی طاقت کی کھل کر تعریف کی ہے۔ پیر کے…
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ: سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرح…
