کھیل
وسیم اکرم کا اپنے مجسمے پر ردعمل سامنے آگیا
لاہور۔سابق کپتان وسیم اکرم کا حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کیساتھ ایک چیتے کے مجسمے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…
کیا رونالڈو کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے؟ گرل فرینڈ کی ویڈیو وائرل
لندن۔اسپین کیخلاف نیشنز کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں تاریخی فتح سمیٹنے والی پرتگالی ٹیم کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے لگیں۔ 8 جون کو میونخ میں کھیلے…
18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ٹورنٹو۔18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں 200 میٹر میڈلے کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہاجو سمر…
شاہین، رضوان، حارث اور شاداب نے بگ بیش ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کرادی
اسلام آباد۔شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان نے بگ بیش لیگ (BBL) کے ڈرافٹ کے لیے اپنا اندراج کروا دیا ہے۔ ڈرافٹ کے لیے 600 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا…
ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر نکولس پوران نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نکولس پوران نے 106 ٹی 20 میچز میں ویسٹ انڈیز کی طرف سے سب سے زیادہ 2 ہزار 275 رنز بنائے، وکٹ کیپر بیٹر ویسٹ انڈیز…
آئی سی سی نے ثناء میر کو ہال آف فیم میں شامل کرلیا
لاہور۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔ ثناء میر پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں جن کو اس اعزاز سے نوازا…
پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا
لندن۔پرتگال نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پرتگالی ٹیم نے پینالٹی شوٹ آؤٹ میں دفاعی چیمپئن اسپین کو 3 کے مقابلے میں 5 گول…
محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لیے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا…
ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے،کوچ کی بابرکو یقین دہانی
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سابق کپتان بابر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ قومی ٹیم کے دروازے ان کے لیے بند نہیں ہوئے ہیں۔ پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے لیے لاہور میں ٹریننگ سیشن…
بھارت شکست خوردہ فوج کو خراج تحسین پیش کرنیوالا “پہلا ملک” بن گیا
نئی دہلی ۔بھارتی فضائیہ اور مسلح افواج، جنہوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی کوشش کی، کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور حیرت انگیز طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں انہیں خراج تحسین پیش کر…
