کھیل
انڈر 23 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد ۔اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ایونٹ میں پاکستان، عراق، اور کمبوڈیا گروپ جی میں شامل ہیں، پاکستان اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف 3 ستمبر کو…
جان سینا ریسلنگ کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
لندن ۔ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر جان سینا نے 2025 کے آخر میں رِنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سمیت عالمی شہرت یافتہ ریسلر و اداکار جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر…
پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے
لاہور۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2024 کے دوران اب تک 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں، جن میں ٹیم مینجمنٹ نے 10 مرتبہ اوپننگ جوڑی میں رد و بدل کرتے ہوئے نئی شراکتیں آزمانے کی کوشش کی۔ ٹی20…
حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے
گوجرانوالہ۔پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم نے بتایا کہ والدہ بازار جارہی تھیں کہ اس دوران ڈاکو والدہ سے پرس چھین…
پاکستان بنگلہ دیش ٹی20 سیریز: میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا پہلا میچ 28 مئی…
رونالڈو نے النصر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پر مداح حیران
لندن۔پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر سے ممکنہ علیحدگی کا عندیہ دیتے ہوئے ایک مبہم پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں اور فٹبال حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب…
سعد منور شمالی سمت سے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
کھٹمنڈو: پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ماؤنٹ ایورسٹ کو شمالی سمت سے سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ ایورسٹ (8,848 میٹر)، کو شمالی راستے سے کامیابی کے ساتھ سر…
جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ: محمد عماد اور انس علی فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد: جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل محمد عماد اور انس علی شاہ کے درمیان ہوگا اسلام آباد میں جاری جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل…
پی ایس ایل10، لاہور قلندرز تیسری بار چیمپئن بن گیا
لاہور۔پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لاہور قلندرز تیسری بار چیمپئن بن گئی۔ لاہور قلندرز نے محمد نعیم، کوشال پریرا کی جارحانہ اننگز کی بدولت 202…
لیجنڈز کی پھر واپسی؛ آفریدی، انضمام، عمران نذیر ایکشن میں ہونگے
لاہور۔قومی کرکٹ کے درخشاں ستارے ایک بار پھر میدانِ کرکٹ کی جانب لوٹ آئے ہیں۔پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹرز جیسے شاہد آفریدی، انضمام الحق، محمد حفیظ، سہیل تنویر، سعید اجمل، عمران نذیر، شرجیل خان اور عمر اکمل شائقین کو…
