کھیل
آئی سی سی نے ثناء میر کو ہال آف فیم میں شامل کرلیا
لاہور۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔ ثناء میر پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں جن کو اس اعزاز سے نوازا…
پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا
لندن۔پرتگال نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پرتگالی ٹیم نے پینالٹی شوٹ آؤٹ میں دفاعی چیمپئن اسپین کو 3 کے مقابلے میں 5 گول…
محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لیے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا…
ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے،کوچ کی بابرکو یقین دہانی
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سابق کپتان بابر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ قومی ٹیم کے دروازے ان کے لیے بند نہیں ہوئے ہیں۔ پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے لیے لاہور میں ٹریننگ سیشن…
بھارت شکست خوردہ فوج کو خراج تحسین پیش کرنیوالا “پہلا ملک” بن گیا
نئی دہلی ۔بھارتی فضائیہ اور مسلح افواج، جنہوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی کوشش کی، کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور حیرت انگیز طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں انہیں خراج تحسین پیش کر…
پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں
لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کیلئے…
نیپال کی تاریخی فتح: اسکاٹ لینڈ کو آخری اوور میں شکست دے دی
کٹھمنڈو۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے 73ویں مقابلے میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ڈنڈی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیپالی ٹیم نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل
ولنگٹن۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے 2025-26 کے سیزن کے لیے مرکزی معاہدوں کی فہرست جاری کر دی۔ پاکستانی نژاد آل راؤنڈر محمد عباس سمیت چار نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار سینٹرل کانٹریکٹ دیا گیا ہے۔ ان میں وکٹ کیپر بیٹر مچ…
ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہوں، والدہ کا خصوصی پیغام
اسلام آباد ۔ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر اللہ تعالی کی شکر گزار ہوں۔والدہ نے کہا کہ بیٹے نے پاکستان کا نام روشن کیا جس پربہت خوشی ہے، بھرپوراستقبال کریں گے۔ ارشد ندیم نے…
