کھیل
پاک بھارت کشیدگی؛ تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کردیے گئے
اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ…
آئی پی ایل میچ کی منسوخی! چیئرلیڈر نے بھی سیکیورٹی پر سوال اٹھادیا
نئی دہلی۔بھارتی حکمرانوں کے ذہنوں پر سوار پاکستان کے خوف نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ منسوخ کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گزشتہ روز پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے…
بھارت کو جارحیت گلے پڑ گئی ،آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
نئی دہلی ۔خطے میں جاری کشیدگی اور سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی…
پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ایس ایل دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کو دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایکس…
پاک بھارت کشیدگی نے پی ایس ایل کو “خطرے” میں ڈال دیا
لاہور۔پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے باقی ماندہ میچز ملتوی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
بھارت نے بدترین شکست کے بعد “پی ایس ایل” کو نشانے پر رکھ لیا
اسلام آباد ۔پاکستان سے جنگی محاذ پر بدترین شکست کھانے کے بعد بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک بین الاقوامی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بھارت کی انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ…
میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب ڈرون مار گرایا گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع فوڈ اسٹریٹ کے پاس پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ دشمن کے ڈرون کو گرانے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے…
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 109 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی ۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دےد ی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی…
بھارتی جارحیت کے باوجود پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا
اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ صورتحال کے باوجود پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ روالپنڈی میں شیڈول میچ اپنے وقت پر کھیلا جائے گا۔ رات گئے بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر، بہاولپور میں جنگی…
گرین شرٹس کی کوچنگ کیلئے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔4 مئی تک جمع ہونے والی درخواستوں کی اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا جانے لگا، مجوزہ ناموں میں اسلام آباد…
