کھیل
پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا
لندن۔ پیرس اولمپکس سے نکالے جانے والی پیراگوئے کی نوجوان تیراک لوانا الونسو نے لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں دوبارہ شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔ لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی انتظامیہ نے “نامناسب ماحول” پیدا کرنے کے الزام…
پی سی بی کو پھر بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش، اشتہار دیدیا
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ عملے کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز طے پا گئی، لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد سیریز کے انعقاد پر کامیابی سے اتفاق ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ…
سٹوکس نے انگلش ٹیم پر زیادہ گالف کھیلنے کے الزام کو مسترد کردیا
لندن۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ان کی ٹیم گالف کھیلنے میں اس قدر مصروف رہتی ہے کہ میچز کی تیاری پر توجہ نہیں دے پاتی۔ گزشتہ کچھ عرصے…
قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس پر مشاورت شروع، صائم ایوب کو ترقی ملنے کا امکان
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے، کیونکہ موجودہ معاہدے آئندہ ماہ یعنی جون کے اختتام پر ختم ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں…
مسلح افواج کے سربراہان نے شاہد آفریدی کی کس بات پر تعریف کی؟
اسلام آباد۔سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کی تقریب میں بہترین تجربہ ہوا، ہمارے سارے ہیروز وہاں موجود تھے۔ مایہ نازکرکٹر شاہدآفریدی نےکہاکہ تقریب میں تینوں افواج کے سربراہان بھی موجود تھے، ہم نے پورے پاکستان…
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بڑی تاریخ رقم کردی
اسلام آباد ۔پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بڑی تاریخ رقم کردی۔سرباز خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو بغیر اضافی آکسیجن کے سر لیا۔سرباز خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی کوہ…
نیشنز ہاکی کپ؛ قومی ٹیم کب کِس کے مدمقابل آئے گی؟
قومی ہاکی ٹیم اگلے ماہ 8 ملکی نیشنز کپ حصہ لے گی، جس کیلئے کاتربیتی کیمپ ان دنوں اسلام آباد میں جاری ہے۔منتظمین کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کوالالمپور 8 ملکی نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا،…
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی
راولپنڈی ۔بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کے بعد دوبارہ شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے…
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کی شاندار فتح
اسلام آباد ۔ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایونٹ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو 6-10 سے شکست دے دی۔ عبدالرزاق، عاشر عباس، محمد ریحان اور سعید…
