کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

پہلگام واقعہ پر آفریدی کا ایک بیان؛ بھارتیوں کی نیندیں حرام کرگیا

اسلام آباد ۔پہلگام حملے سے متعلق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان پر نہ صرف سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور پاکستان مخالف تبصروں کے لیے مشہور دانش کنیریا نے ردعمل دیا، بلکہ اب ایک بھارتی…

بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی

نئی دہلی ۔بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی ہے۔ لاہور قلندرز نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکام نے ان کے سوشل میڈیا…

پُراسرار خاتون کیساتھ شیکھر دھون کے تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں

نئی دہلی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران ایک پراسرار خاتون کے ساتھ نظر آنے والے سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں نے اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔ بھارتی میڈیا…

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز میچ بغیر نتیجہ ختم

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تحت لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے 21ویں میچ میں، کوئٹہ…

پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا

اسلام آباد ۔پہلگام سانحے پر پردہ ڈالنے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے شاہد آفریدی سمیت کئی پاکستانی یوٹیوبرز کے چینلز بند کر دیے پہلگام واقعے میں اپنی ناکامی سے توجہ ہٹانے اور پاکستان کو موردِ الزام…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210…

نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، 7 مئی سے آغاز

لاہور: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ٹورنامنٹ میں 5 ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، 7 بڑے شہروں میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں…

شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پہنچ گئے

لاہور۔پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پر پہچ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو اپنے سوشل…

پہلگام واقعہ؛ کنیریا کے بعد دھون بھی آفریدی کیخلاف میدان میں اُتر گئے

نئی دہلی۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ایک بیان دانش کنیریا کے بعد سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کو بھی مرچیں لگا گیا۔ پہلگام واقعہ پر بھارتی فوج کی ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی…

بمراہ کے بیٹے پر تنقید، اہلیہ سوشل میڈیا صارفین پر بھڑک گئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیشن نے انٹرنیٹ پر اپنے بیٹے پر کی جانے والی بے رحمانہ ٹرولنگ کے خلاف بھرپور آواز بلند کی ہے۔ آئی پی ایل کے ایک حالیہ میچ میں،…