کھیل
افغانستان میں طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کر دی
کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں شطرنج کھیلنے پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ یہ کھیل جوا کھیلنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، جب تک شریعت کے تقاضے پورے…
علی سسٹرز نے یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد ۔پاکستان کی باصلاحیت علی سسٹرز نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والی سحرش علی نے نیویارک میں ہونے والی یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپئن…
جنگ بندی اعلان کے بعد ٹوئٹ! وسیم اکرم تنقید کی زد میں
لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے یکجہتی کرنے پر سابق کپتان وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر وسیم…
“آئی پی ایل دوبارہ شروع ہوئی تو بھی آسٹریلوی کرکٹرز نہیں آئیں گے”
نئی دہلی ۔آسٹریلوی کرکٹرز کی سکیورٹی خدشات کے باعث انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں دوبارہ شمولیت غیریقینی ہوگئی۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کیساتھ جنگی تنازع کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی…
پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل کو کتنا نقصان ہوا؟
لاہور۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا، جس سے کرکٹ کے بین الاقوامی منظرنامے پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت…
پاک بھارت کشیدگی؛ تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کردیے گئے
اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ…
آئی پی ایل میچ کی منسوخی! چیئرلیڈر نے بھی سیکیورٹی پر سوال اٹھادیا
نئی دہلی۔بھارتی حکمرانوں کے ذہنوں پر سوار پاکستان کے خوف نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ منسوخ کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گزشتہ روز پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے…
بھارت کو جارحیت گلے پڑ گئی ،آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
نئی دہلی ۔خطے میں جاری کشیدگی اور سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی…
پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ایس ایل دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کو دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایکس…
پاک بھارت کشیدگی نے پی ایس ایل کو “خطرے” میں ڈال دیا
لاہور۔پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے باقی ماندہ میچز ملتوی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
