کھیل
کینیڈا ٹی 10 لیگ میں پاکستانی اسٹارز نے بھی رجسٹریشن کروالی
اسلام آباد ۔کینیڈا میں منعقد ہونے والی ٹی 10 کرکٹ لیگ کے لیے 1300 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی ہے۔ نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹر مارٹن گپٹل نے بھی اس ایونٹ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔…
ویمنز ورلڈ کپ تک رسائی، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کیلیے بڑا اعزاز
اسلام آباد ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اختتام پر ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مختلف چار ممالک سے تعلق رکھنے والی نمایاں…
کے ایل راہول اور آتھیا شیٹھی نے بیٹی کا نام بتا دیا
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ایکشن ہیرو سنیل شیٹھی رواں سال 24 مارچ کو نانا بنے، جب ان کی بیٹی آتھیا شیٹھی اور داماد، مشہور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ تاہم اس خوشی کے لمحات…
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
راولپنڈی ۔پاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ (PATS) مشق 14 سے 18 اپریل 2025 تک خریال گیریژن میں کامیابی سے منعقد ہوئی، جس کا مقصد مختلف ممالک کی افواج کے درمیان پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کو…
ان ڈرائیو(IN DRIVE)کا کرکٹر نسیم شاہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔پاکستان کے نمبر ایک رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم inDrive نے باضابطہ طور پر پاکستان کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اور پرجوش کرکٹر نسیم شاہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ شراکت…
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
لاہور۔علی سسٹرز سمیت پاکستان کے پانچ نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ کے مختلف مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میلبرن…
اثر و رسوخ ہوتا تو آج چیئرمین پی سی بی ہوتا، شاہد آفریدی
گلگت۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ان کا کسی سطح پر اثر و رسوخ ہوتا تو وہ آج پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سربراہی کر رہے…
پشاور کی تین بہنوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی
اسلام آباد ۔علی سسٹرز سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے مختلف مقابلوں کے فائنلز میں جگہ بنالی۔ موصولہ خبروں کے مطابق، میلبرن میں جاری آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے…
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی
لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 65 رنز سے واضح شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…
کِس سابق کرکٹر و سلیکٹر کی نواسی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کا حصہ ہیں؟
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر، مینجر اور سلیکٹر کرنل ریٹائرڈ نوشاد کی پوتی مریم فیصل بھی آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے…
