کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

راولپنڈی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سوالات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے باؤلنگ انداز پر تشویش…

پی ایس ایل میچز میں خالی اسٹیڈیم: ارسلان نصیر نے انوکھا حل پیش کردیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران خالی نشستیں اب معمول بن چکی ہیں۔ حالیہ سنسنی خیز مقابلے — کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز — میں بھی شائقین کی حاضری مایوس کن رہی، جس نے…

سرد جنگ؛ ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر “سنگین الزامات” لگادیے

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کراچی میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا…

بابراعظم، نسیم، صائم اور اعظم؛ کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سابقہ کرکٹرز اور شوبز سے وابستہ معروف شخصیات اپنی اپنی ٹیموں اور پسندیدہ کھلاڑیوں کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ ایک نجی ٹی وی شو…

جنّت مرزا کو پشاور زلمی کی سوشل میڈیا مہم کا آفیشیل ایمبیسیڈرمقرر کر دیا گیا

اسلام آباد ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم پشاور زلمی نے سوشل میڈیا کی معروف شخصیت جنت مرزا کو اپنی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پشاور زلمی نے اپنے آفیشل…

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جاری سیزن میں رائل چیلنجرز بینگلورو کے سابق قائد و مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بینگلور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 24ویں مقابلے…

اچھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو عوام ناراض ہوگی،کپتان رضوان

اسلام آباد۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل لیول کرکٹ کا الگ دباو ہوتا ہے، اچھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو عوام ناراض ہی ہوگی، سب کو اچھی طرح معلوم ہے کیا ہورہا ہے جبکہ…

آئی پی ایل: گلین میکسویل پرجرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ عائد

انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کے نمائندے گلین میکسویل پر آئی پی ایل کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور ان کے کھاتے میں ایک ڈی میرٹ…

پی ایس ایل سے متعلق بیان؛ بورڈ بھی میدانِ جنگ میں کود پڑا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کے آغاز سے قبل، سابق چیمپئن ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے تنقیدی بیانات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت ردعمل دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے…

کراچی میں انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

کراچی۔ورلڈ سکواش کے میگا ایونٹ انڈر 23 چیمپئن کے مقابلے کراچی کے کریک کلب میں جاری ہیں،ورلڈ سکواش میں متعارف کرایا جانے والا یہ نیا میگا ایونٹ ہے جس کی میزبانی پاکستان سکواش فیڈریشن چیف آف ایئر سٹاف کی سرپرستی…