کھیل

اس کیٹا گری میں 663 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210…

نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، 7 مئی سے آغاز

لاہور: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ٹورنامنٹ میں 5 ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، 7 بڑے شہروں میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں…

شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پہنچ گئے

لاہور۔پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پر پہچ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو اپنے سوشل…

پہلگام واقعہ؛ کنیریا کے بعد دھون بھی آفریدی کیخلاف میدان میں اُتر گئے

نئی دہلی۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ایک بیان دانش کنیریا کے بعد سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کو بھی مرچیں لگا گیا۔ پہلگام واقعہ پر بھارتی فوج کی ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی…

بمراہ کے بیٹے پر تنقید، اہلیہ سوشل میڈیا صارفین پر بھڑک گئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیشن نے انٹرنیٹ پر اپنے بیٹے پر کی جانے والی بے رحمانہ ٹرولنگ کے خلاف بھرپور آواز بلند کی ہے۔ آئی پی ایل کے ایک حالیہ میچ میں،…

بھارت کی نئی چال! پاکستان کا ورلڈکپ کھیلنے کا خواب مشکل میں

بھارت نے پاکستان کی مردوں کی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، مینز ہاکی ایشیا کپ رواں سال اگست اور ستمبر کے دوران بھارتی شہر راجگیر میں…

ایک دن حجاب دوسرے دن نامناسب لباس؛ رونالڈو کی گرل فرینڈ مشکل میں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کی جانب سے سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔ گزشتہ دنوں رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام…

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا…

پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ڈھیر کر دیا

اسلام آباد۔پاکستان کے عالمی یوتھ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی 16ویں پروفیشنل فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں…

ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تجربے اور ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر کھل کر بات کی

بھارت کی مشہور ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ون ثانیہ مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے کچھ نجی اور جذباتی لمحات کو شیئر کیا، جس نے ان کے مداحوں کو ایک بالکل نیا رُخ…