کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کیوں ہوئی؟ شعیب ملک کی بہن کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی علیحدگی کے حوالے سے گزشتہ چند برسوں میں کافی قیاس آرائیاں کی جاتی رہی ہیں، تاہم اب شعیب کی بہن کے حالیہ انکشافات نے اس معاملے کو ایک…

حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی…

یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی تصدیق

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل اور مشہور کوریوگرافر دھناشری ورما کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق ہو گئی، جس کی تصدیق ان کے وکیل نے کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، باندرہ فیملی کورٹ میں…

شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کی سلیکشن پر کڑی تنقید، مستقل کوچ اور چیئرمین کی تقرری پر زور

سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ سلیکشن اور دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں کی گئی تبدیلیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے…

محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بولرز کی مسلسل ناقص کارکردگی پر خود بولنگ کا چارج سنبھال لیا۔ نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نہ صرف بولنگ کرتے نظر آئے بلکہ اپنی شاندار گیند بازی…

پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں…

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈونیڈن ۔نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…

پی ایس ایل: نئی ٹیمیں کتنے میں فروخت ہوسکتی ہیں؟

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی ٹیموں کی شمولیت سے خطیر آمدنی حاصل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے اور ایک ٹیم کی فروخت سے 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ…

پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے ملک کی معروف فوڈ چین کے ساتھ اسپانسرشپ معاہدہ کر لیا، جو کرکٹ اور کاروباری شعبے میں نئی راہیں کھولنے کا سبب بنے گا۔ یہ معاہدہ…

سعودی عرب کے انتہائی مہنگی لیگ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

ریاض۔کرکٹ کی دنیا میں ٹینس کے گرینڈ سلیم کی طرز پر سعودی عرب کے خفیہ منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، جو کہ دنیا کی سب سے مہنگی ٹی20 لیگ بننے کا ارادہ رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کی معروف ویب سائٹ “دی…