کھیل
پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں…
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈونیڈن ۔نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…
پی ایس ایل: نئی ٹیمیں کتنے میں فروخت ہوسکتی ہیں؟
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی ٹیموں کی شمولیت سے خطیر آمدنی حاصل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے اور ایک ٹیم کی فروخت سے 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ…
پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا
لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے ملک کی معروف فوڈ چین کے ساتھ اسپانسرشپ معاہدہ کر لیا، جو کرکٹ اور کاروباری شعبے میں نئی راہیں کھولنے کا سبب بنے گا۔ یہ معاہدہ…
سعودی عرب کے انتہائی مہنگی لیگ کے خفیہ منصوبے کا انکشاف
ریاض۔کرکٹ کی دنیا میں ٹینس کے گرینڈ سلیم کی طرز پر سعودی عرب کے خفیہ منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، جو کہ دنیا کی سب سے مہنگی ٹی20 لیگ بننے کا ارادہ رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کی معروف ویب سائٹ “دی…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
لاہور۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ میچ پاکستانی وقت…
2 سابق کرکٹرز نے 1999 ورلڈکپ میں شکست کا ذمہ دار “وسیم اکرم” کو ٹھہرا دیا
اسلام آباد۔سابق لیجینڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں کی جانب سے خود پر ہونے والی تنقید کو ان کے تنازعات میں گھرجانے کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز عامر سہیل اور…
پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی
کراچی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ٹرافی کی منفرد طریقے سے سمندر میں رونمائی کی گئی۔ پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی کراچی…
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رسمی نمائش کی گئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے دلکش علاقے پورٹ ہلز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کی…
صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ ذرائع…
