کھیل
ون ڈے سیریز میں پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، آسٹریلیا کو شکست
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کو 8وکٹوں سے تاریخ ساز شکست دے کر ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140…
انڈر 19 ایشیا کپ ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
سعد بیگ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی 50اوورز کی سہ فریقی سیریز اور انڈر 19 ایشیا کپ کھیلے گی۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے 13 نومبر سے 8…
ہاکی پلیئر سفیان خان کا اپنا ایوارڈ ”پاکستان” کے نام کرنے کا اعلان
پاکستانی ہاکی پلیئر سفیان خان کو انٹرنیشنل ہاکی کے سالانہ ایوارڈ گالا میں ان کی کارکردگی پر رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا. انٹرنیشنل ہاکی کی رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ جیتنے والے ہاکی پلیئر سفیان خان…
حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اہم سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں تاریخی فتح کے ہیرو حارث رئوف نے ابتدائی 39میچز میں ثقلین اور شاہین کو وکٹوں کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت میں…
پاکستانی ٹیم کینگروز کو شکست دے کر سیریز برابر کرنے میں کامیاب
صائم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کر لی۔ دوسرا ون ڈے میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جس میں کینگروز کے 164…
پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے
آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئین شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئین ایران کے علی گھر غوزلو کو پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے 3-5 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ قطر میں ہونے والی آئی بی ایس…
پہلا ون ڈے ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ون ڈے میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا گیا، آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ آسٹریلیا پہلا ون ڈے میچ جیتنے میں کامیاب رہا، سنسنی خیز مقابلے…
پاک آسٹریلیا سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان
پاک آسٹریلیا سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے سلسلے میں سابق کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہو گئی۔ ون ڈے سیریز کے سلسلے میں دونوں ٹیمیں کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں…
سابق اے ایس پی شہر بانو کو ویمن کرکٹ ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے عبوری وزیراعلیٰ پنجاب کے دور میں سابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہر بانو عہدے پر کافی متحرک رہی ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ صورت حال میں لاہور کی…
انگلش کپتان بین اسٹوکس کے گھر دورہ پاکستان کے دوران چوری، ایک ملزم گرفتار
انگلش کپتان بین اسٹوکس کے مطابق چند ماسک پہنے لوگ میرے گھر داخل ہوئے اور چوری کی۔ وہ جیولری، قیمتی اشیا اور ذاتی استعمال کی اچھی خاصی چیزیں چرا کر لے گئے۔ پاکستان کے دورے پر آئے انگلش کپتان بین…
