کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

دلہن کی انوکھی خواہش کے باعث دلہا ولیمہ منسوخ کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟

ولیمہ بعد میں! پہلے میچ، دلہن کی انوکھی خواہش پوری ہونے پر دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نوبیاہتا جوڑا سرخیوں میں آ گیا۔ ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے…

دلہن کی انوکھی خواہش

ویسٹ انڈیز کا جوابی وار، پاکستان پہلی اننگز میں برتری حاصل کرنے میں ناکام

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 154 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 163 رنز بنائے تھے۔ ملتان میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں…

ویسٹ انڈیز

سنوکر چیمپئن محمد آصف کی وزیراعظم سے ملاقات، کتنے لاکھ کا انعامی چیک ملا؟

وزیراعظم شہباز شریف سے سنوکر چیمپئن محمد آصف نے ملاقات کی اور انہیں سارک چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سنوکر چیمپئن محمد آصف کو حال ہی میں سری لنکا…

سنوکر چیمپئن محمد آصف

نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی، اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب

قومی ٹیم کے ہونہار سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے سپنر نعمان علی نے…

نعمان علی

جرسی تنازع : پی سی بی کے اعتراض کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

بھارت سخت رد عمل سامنے آنے کے خدشے کے باعث اپنے جرسی تنازع کے حوالے سے اپنائے گئے موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے استعمال ہونے والی جرسی پر…

جرسی تنازع

محمد سراج کا بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ

بھارتی سلیکٹرز کی طرف سے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اعلان کردہ سکواڈ میں محمد سراج کی جگہ ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ موجودہ صورت حال میں بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کیخلاف…

محمد سراج

ملتان ٹیسٹ میچ ، ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست، مین آف دی میچ کون؟

پاکستان نے ملتان ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف دیا، مہمان ٹیم صرف 123 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے بھاری مارجن…

ملتان ٹیسٹ میچ

ویسٹ انڈیز نے ملتان ٹیسٹ میں اپنی 113 سال پرانی روایت توڑ ڈالی؟

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسپنر سے اننگز کا آغاز کروا کر اپنی 113 سال پرانی روایت توڑ دی۔ ملتان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے دوران اسپنر گڈا…

ویسٹ انڈیز

ہربھجن سنگھ بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے، بیویوں کا کیا قصور ہے؟

کیا بھارتی ٹیم سری لنکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف بیویوں کی وجہ سے ہاری ہے؟: ہربھجن سنگھ کا بی سی سی آئی سے سوال بی سی سی آئی نے سری لنکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف شرمناک…

ہربھجن سنگھ

پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ: وارنر کنگز، ڈیرل مچل قلندرز اور کیڈمور زلمی کو پیارے

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کے سلسلے میں خصوصی تقریب لاہور کے حضوری باغ شاہی قلعہ میں منعقد کی گئی۔ پی ایس ایل 10 پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب میں چھ فرنچائزز نے اپنے سٹارز پر…

پی ایس ایل 10