کھیل
نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لئے تیار، افتتاح کب ہو گا؟
نیشنل سٹیڈیم کراچی کے ڈریسنگ رومز اور ہاسپٹیلٹی باکسز کو ٹیموں اور شایقین کا انتظار، صدر مملکت آصف علی زرداری نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیر نو کا کام بھی مکمل کر لیا گیا…
چیمپئینز ٹرافی کٹ نے شائقین کو کون سی دہائی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یاد دلا دی؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے تیار کردہ چیمپئینز ٹرافی کٹ دیکھ کر شائقین کی آنکھوں میں سبز رنگ میں وسیم، وقار اور شعیب دیکھائی دینے لگے۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر…
مریم نواز نے پاکستان میں کرکٹ کی دھوم پر اپنی خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟
پاکستان میں بڑے ٹورنامنٹ اور کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں دیکھ کر ہونے والی خوشی بیان نہیں کر سکتی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کی رونق نے جہاں شائقین کرکٹ…
چیمپیئنز ٹرافی کے میچز دبئی جا کر دیکھنے والے شائقین کیلئے خوشخبری
آئی سی سی کے ساتھ میچ پاسز کی ڈیل طے پا گئی، جس سے چیمپیئنز ٹرافی کے میچز دبئی جا کر دیکھنے والے شائقین کے ویزے کا مسئلہ حل ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپیئنز…
بابر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ون ڈے کے سرفہرست بلے باز بابر اعظم بڑی مشکل کا شکار ہو گئے، ان کا موبائل فون کھو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے اپنا موبائل فون کہیں کھو…
قذافی سٹیڈیم کا افتتاح : آتش بازی اور میوزیکل پروگرام ہو گا، کیا عوام کا داخلہ فری ہو گا؟
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کرنے کے حوالے سے تقریب کا پروگرام شیئر کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کرنے کے موقع پر سٹیڈیم کی تعمیر…
میچ آفیشلز کا اعلان، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے پینل میں کون کون شامل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا، ٹورنامنٹ میں 12 امپائرز شامل ہوں گے جبکہ 3 ریفریز بھی فرائض انجام دیں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے میچ آفیشلز…
چیمپئینز ٹرافی ٹکٹس کا حصول جنگ بن گیا، کچھ کامیاب، باقی ناکام کیوں؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی ٹکٹس کے حصول کے لئے کورئیر کمپنی کے آوٹ لیٹس کے باہر شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں…
چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹس کی فزیکل فروخت کا آغاز ہو گیا، کہاں اور کیسے ملیں گی؟
چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوتے ہی پاکستان بھر کے کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد نے نجی کوریئر سینٹر کا رخ کر لیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹس کی فزیکل فروخت کا بھی آغاز کر…
آل رائوندر فہیم خان کی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سلیکشن پر کرکٹ فینز کیوں بھرک اٹھے؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں آل رائوندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آ گئی۔ سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے گزشتہ روز ٹیم کا…
