کھیل
یہ نہیں ہوسکتا پاکستان بھارت جائے اور انڈیا نہ آئے، برابری کا فارمولا ہی قبول کریں گے، محسن نقوی
دبئی: یہ نہیں ہوسکتا پاکستان بھارت جائے اور انڈیا نہ آئے، برابری کا فارمولا ہی قبول کریں گے، محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا اور بھارتی بورڈ…
ٹی 10 لیگ میں محض 3 گیندوں پر 30 رنز بنوانے والا بائولر کون ہے ؟
متحدہ عرب امارات کی ٹی 10 لیگ میں شناکا نے محض 3 گیندوں پر 30 رنز لٹانے کا کارنامہ سرانجام دیا، اوور میں مجموعی طور پر 33رنز دئیے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 10 لیگ میں 29 نومبر کو…
چیمپئنز ٹرافی کا مستقبل: پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک کیلئے ملتوی
چیمپئنز ٹرافی کا مستقبل: پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک کیلئے ملتوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے…
چیمپئنز ٹرافی ، ہائبرڈ ماڈل اور بھاری معاوضہ کی پیشکش مسترد، فیصلہ جلد متوقع
چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعہ کو ہو گا، آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ طلب کر لی، ووٹنگ کے ذریعے پاکستان سے میزبانی چھیننے کی کوشش کی جائے گی۔ پاکستان ہائبرڈ ماڈل پر راضی نہ ہوا تو ووٹنگ…
پاک زمبابوے دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس کامیاب، صائم کی تیز رفتار سینچری
پاک زمبابوے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 10وکٹوں سے کامیابی سمیٹی، زمبابوے کی ٹیم صرف 145رنز بنا سکی تھی۔ پاکستانی بیٹر صائم ایوب کی تیز رفتار سینچری کی بدولت پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 10…
ویرات کوہلی نے زندگی کا ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے پرتھ ٹیسٹ کے دوران سابق لیجنڈری بلے بازوں سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ دئیے۔ بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے…
اداکار شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا
انڈین پریمئیر لیگ کے بانی للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے قبل ممبئی کی ٹیم کو خریدنا چاہتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کے بانی للت مودی کا…
بھارتی کرکٹر رشبھ پنت حادثے میں جان بچانے والوں کو بھولے نہیں، تحفے سے نواز دیا
2022 میں بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی گاڑی المناک حادثے کا شکار ہوئی، انہوں نے ہسپتال منتقل کرنے والے دونوں لڑکوں کو اسکوٹرز تحفے میں دے دیں۔ کرکٹ سیون کی رپورٹ کے مطابق 30 دسمبر 2022 کو کار حادثے میں…
شعیب اختر کا چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت بارے اہم بیان وائرل
مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کھیلنے کیلئے پاکستان آئے گی، سابق کرکٹر شعیب اختر کا بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں اظہار خیال نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران قومی ٹیم کے…
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر کا بڑا کارنامہ، ملک کا نام روشن
سکھر کے رہائشی ویٹ لفٹر نوجوان نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور ایک سلور میڈیل جیت کر پاکستان کو سرخرو کر دیا۔ یونائیٹڈ ورلڈ سپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ورلڈ باڈی…
