کھیل
گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی، پروٹیز پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے میزبان ملک کو پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا…
ریسلنگ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے مانی پہلوان کا آبائی شہر میں شاندار استقبال
سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ کا فائنل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے مانی پہلوان صادق آباد پہنچ گئے۔ گولڈ میڈلسٹ مانی پہلوان کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سری لنکا…
پی ایس ایل 10 کے لئے پلیئر ڈرافٹس کی تقریب گوادر میں کروائے جانے کا اعلان
پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر کو مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کا پورٹ…
چیمپئینز ٹرافی پر اتفاق ، 2027 تک تمام ایونٹس ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلنے کا فیصلہ
پاک بھارت بورڈز اور آئی سی سی کے درمیان چیمپئینز ٹرافی پر اتفاق کے بعد تمام ایونٹس کا معاہدہ طے پا گیا، کرک انفو کی رپورٹ میں انکشاف پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی…
پہلا ون ڈے : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ پارل میں کھیلا گیا، جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا . پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون…
پاک چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر
چینی حکومت اور محمد رمضان کے درمیان ایک سالہ مدت کیلئے بطور ہیڈ کوچ کا معاہدہ پاک چین دوستی کا بہترین عکاس قرار دیدیا گیا پاک چین دوستی اور گہرے برادرانہ تعلقات میں اب کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے…
شرائط مان لی گئیں، چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق
شرائط مان لی گئیں، چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے شرائط مان لی گئیں اور ایونٹ ہائبرڈ…
بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کے حوالے سے عدالت عالیہ نے کیا کہا؟
لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران مبینہ ہراسگی کا شکار خاتون بھی پیش ہوئیں۔ عدالت نے مزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی…
سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کرے گا
جدہ (امیر محمد خان سے )فیصلہ ہوگیا، سعودی عرب فٹبال ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کرے گا. فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی۔ بدھ 11 دسمبر 2024 کو فیفا کے صدر نے اس کا باضابطہ اعلان…
فخر زمان ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز بیان دے کر خبروں کی زینت کیسے بنے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سلیکٹر و عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی جانب سے اپنے ان فٹ ہونے کے بیان کو مسترد کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک مرتبہ پھر فٹنس…
