کھیل

اس کیٹا گری میں 628 خبریں موجود ہیں

بابراعظم بھی کامران غلام کی کارکردگی کے معترف، ستائش کیے بغیر نہ رہ سکے

ناقص فارم کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے والے سابق کپتان بابراعظم بھی کامران غلام کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ملتان میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ…

بابراعظم

ویرات کوہلی کے ہم شکل ”سندھی ویرات” کو دیکھ کر مداح حیرت زدہ

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے سندھی ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے بھارتی بیٹر کے چاہنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔ ایک معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سندھی…

ویرات کوہلی

بابراعظم، سرفراز احمد ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے گا

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم، سرفراز احمد کو آرام کروایا جائے گا، ان دونوں سابق کپتانوں کی جگہ کامران غلام اور نوجوان وکٹ کیپر حسیب اللہ متبادل کھلاڑی ہوں گے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور…

بابراعظم، سرفراز احمد

احمد شہزاد کا پاکستانی کرکٹرز کو بالی وڈ فلم ”لگان” دیکھنے کا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گرائونڈ پر بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں کو بالی ووڈ فلم لگان سے حوصلہ لینے کا مشورہ دیا۔ کرکٹر احمد شہزاد نے سماجی رابطے کی…

احمد شہزاد

ہانگ کانگ سپر سکسز ؛ پاک بھارت ٹیموں کا بڑا ٹاکرا کب ہو گا؟

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے مقابلوں کے مابین روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 3 نومبر 2024 کو مدمقابل آئیں گی۔ ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب…

ہانگ کانگ سپر سکسز

مکی آرتھر کی پاکستانی پلیئرز کی کارکردگی میں بہتری کیلئے نئی تجاویز کیا ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی باصلاحیت ہیں، انہیں مستقل مزاجی، مناسب ماحول اور بہتر انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد مکی آرتھر نے سوشل…

مکی آرتھر

رنز کا پہاڑ کھڑا کرتے ہوئے انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے ریکارڈز کے انبار لگا دیئے جبکہ پاکستان کے خلاف 800 سکور کرنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی. پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کے کرکٹ…

رنز کا پہاڑ

ملتان ٹیسٹ ،بابر، سعود اور عبداللہ پر سست بیٹنگ کرنے پر شدید تنقید

ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی جانب سے محتاط بیٹنگ کے انداز پر سابق کرکٹر باسط علی نے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے…

ملتان ٹیسٹ

پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال کا ٹی 20 ویمنز رینکنگ میں بڑا کارنامہ

پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال مختصر دورانیہ کی کرکٹ میں آئی سی سی پلیئر رینکنگ ٹیبل میں سرفہرست ہونے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز اسپنر سعدیہ اقبال نے انگلش کرکٹر سوفی…

پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال

بابر اعظم کا استعفیٰ، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا موقف بھی سامنے آ گیا

بابر اعظم کا استعفیٰ آنے کے بعد چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو کپتان کا انتخاب کرتے ہوئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ علاوہ ازیں چیئرمین محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر…

بابر اعظم