کھیل

اس کیٹا گری میں 663 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی کھیلنے سے بھارتی انکار پر آئی سی سی سے جواب طلب

ہمیں تحریری طورپر بتایا جائے کہ انڈین ٹیم آخر کس وجہ سے پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر رہا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ…

پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی

ون ڈے سیریز میں پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، آسٹریلیا کو شکست

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کو 8وکٹوں سے تاریخ ساز شکست دے کر ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140…

ون ڈے سیریز

انڈر 19 ایشیا کپ ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

سعد بیگ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی 50اوورز کی سہ فریقی سیریز اور انڈر 19 ایشیا کپ کھیلے گی۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے 13 نومبر سے 8…

انڈر 19 ایشیا کپ

ہاکی پلیئر سفیان خان کا اپنا ایوارڈ ”پاکستان” کے نام کرنے کا اعلان

پاکستانی ہاکی پلیئر سفیان خان کو انٹرنیشنل ہاکی کے سالانہ ایوارڈ گالا میں ان کی کارکردگی پر رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا. انٹرنیشنل ہاکی کی رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ جیتنے والے ہاکی پلیئر سفیان خان…

ہاکی پلیئر سفیان خان

حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اہم سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں تاریخی فتح کے ہیرو حارث رئوف نے ابتدائی 39میچز میں ثقلین اور شاہین کو وکٹوں کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت میں…

حارث رئوف

پاکستانی ٹیم کینگروز کو شکست دے کر سیریز برابر کرنے میں کامیاب

صائم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کر لی۔ دوسرا ون ڈے میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جس میں کینگروز کے 164…

پاکستانی ٹیم

پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئے

آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئین شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئین ایران کے علی گھر غوزلو کو پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے 3-5 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ قطر میں ہونے والی آئی بی ایس…

پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف

پہلا ون ڈے ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ون ڈے میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا گیا، آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ آسٹریلیا پہلا ون ڈے میچ جیتنے میں کامیاب رہا، سنسنی خیز مقابلے…

پہلا ون ڈے

پاک آسٹریلیا سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

پاک آسٹریلیا سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے سلسلے میں سابق کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہو گئی۔ ون ڈے سیریز کے سلسلے میں دونوں ٹیمیں کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں…

بدترین شکست کا سامنا

سابق اے ایس پی شہر بانو کو ویمن کرکٹ ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے عبوری وزیراعلیٰ پنجاب کے دور میں سابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہر بانو عہدے پر کافی متحرک رہی ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ صورت حال میں لاہور کی…

شہر بانو