کھیل

اس کیٹا گری میں 663 خبریں موجود ہیں

انگلش کپتان بین اسٹوکس کے گھر دورہ پاکستان کے دوران چوری، ایک ملزم گرفتار

انگلش کپتان بین اسٹوکس کے مطابق چند ماسک پہنے لوگ میرے گھر داخل ہوئے اور چوری کی۔ وہ جیولری، قیمتی اشیا اور ذاتی استعمال کی اچھی خاصی چیزیں چرا کر لے گئے۔ پاکستان کے دورے پر آئے انگلش کپتان بین…

انگلش کپتان بین اسٹوکس

گیری کرسٹن مستعفی، جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات ان کے استعفے کی وجہ بنے۔ پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے…

گیری کرسٹن

محمد رضوان کپتان مقرر: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گے

لاہور: محمد رضوان کپتان مقرر: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گے. پی سی بی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ وفاقی…

محمد رضوان کپتان مقرر

راولپنڈی ٹیسٹ میچ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی تیسرا روز: راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری انگلینڈ نے 24 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا…

راولپنڈی ٹیسٹ می

بابراعظم کے حق میں عامر اور فخر کے بعد سابق کرکٹر بھی بول پڑے

سابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم سے الگ کرنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا۔ ایک خصوصی انٹرویو میں اظہار خیال…

بابراعظم کے خلاف

زمبابوے نے ٹی 20 میں سب سے بڑا سکور بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی

کینیا کے شہر نیروبی کے روارکا اسپورٹس کلب گرائونڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف 344 رنز بنا ڈالے۔ اس میچ میں زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب…

زمبابوے

دورہ آسٹریلیا کیلئے بھی پاکستان وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

دورہ آسٹریلیا کے دوران وائٹ بال سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ…

دورہ آسٹریلیا

چیمپئینز ٹرافی کیلئے گرین سگنل، پاکستان کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

آئی سی سی بورڈ ممبران کو رپورٹ پیش، محسن نقوی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل تینوں مجوزہ مقامات پر اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کرنے کیلئے پرعزم۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے…

چیمپئینز ٹرافی

پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم نے تاریخ رقم کر دی، امریکا میں شاندار کامیابی

امریکا میں ہونے والے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم خان نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تن سازوں کے مابین عالمی سطح کے مقابلے امریکا کے شہر لاس ویگاس میں جاری ہیں، تن سازوں…

پاکستانی تن ساز

چیمپئینز ٹرافی ؛ بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر جھوٹی خبریں پھیلانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ اور حکومت نے مذموم مقاصد کے لئے ایک مرتبہ پھر پروپیگنڈا خبریں پھیلانا شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) چیمپئنز ٹرافی…

چیمپئینز ٹرافی