کھیل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ میں جاری کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ…
قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کرلیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سرجری کا آغاز کر دیا۔ سلیکشن…
بابر اعظم کو کافی چانس دے دیا گیا ہے: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اتنا کھلا چانس کسی کو نہیں ملا جتنا بابراعظم کو ملا ہے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کھیلنے کیلئے لندن میں موجود شاہد آفریدی نے میڈیا سے…
تین پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لیں گی
پاکستان کی تین پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔ علم میں رہے کہ سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساوتھ افریقہ پہنچی تھی۔ ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ…
پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز کے 195 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز…
بابر اعظم کا دوبارہ کپتان بننا سنگین غلطی قرار
کراچی: بابر اعظم کے دوبارہ کپتان بننے کو سنگین غلطی قرار دیا جانے لگا، سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا کہ اگر انھوں نے قیادت جاری رکھی تو یہ اس سے بھی بڑی غلطی ہوگی، اسی وجہ سے وہ…
نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
نیدر لینڈز نے رومانیہ کو 3-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میچ کے 20 ویں منٹ…
زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت
زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنیوالے انتم کے والدین پاکستانی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
گیانا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے…
جنوبی افریقہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کے فائنل کیلئے میں جنوبی افریقی ٹیم نے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
