ٹرمپ اسلام آباد آنے والے ہیں؟

تجزیہ کار ڈاکٹر ساجد تارڑ کا ایک اہم ویڈیو بیان منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی اور سفارتی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

اپنے بیان میں ڈاکٹر ساجد تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد اسلام آباد کا دورہ کر سکتے ہیں جبکہ خطے میں جاری کشیدگی کے ماحول میں بڑی سفارتی پیش رفت کے امکانات بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دارالحکومت ایک بار پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بنتا دکھائی دے رہا ہے اور مختلف عالمی طاقتوں کے درمیان رابطوں میں تیزی آ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں