حکومت نے دوبارہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا

ملک میں آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، جس میں حکومت نے ریلیف دینے کے بجائے عوام پر لیوی کا بوجھ ڈال دیا۔

پیٹرول پر لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ، جس سے پیٹرول پر لیوی کی شرح 117روپے41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل پر بھی پیٹرولیم لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی ، جس سے ڈیزل پر لیوی کی شرح 42روپے 60 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں