اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کو اس کی جارحیت پر منہ توڑ جواب دے دیا۔بھارتی S-400 سسٹم کو JF-17 تھنڈر نے ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا۔بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ کر کے نام نہاد بھارتی دفاعی نظام اور کھوکھلے دعووں کو زمین بوس کر دیا ہے
پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کیا۔S -400ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے۔