علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

 پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان سمیت دیگر اہلخانہ کو حراست میں لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے جبکہ بعض دیگر اہلخانہ کو رہا کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں