اسلام آباد۔حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے درمیان جاری مذاکرات 13 گھنٹوں کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ناکام ہو گئے ۔
محمود خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے ڈٹ گئے اور مؤقف اختیار کیا کہ مارچ ختم کرنے کا اعلان بانی خود کریں گے۔











