admin

اس کیٹا گری میں 1288 خبریں موجود ہیں

متحدہ عرب امارات کا جدید 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے جدید سیکیورٹی فیچرز سے لیس 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا۔ امارات نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ نیا کرنسی نوٹ پالیمر سے تیار کیا…

نفرت انگیز مواد: پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی

پاپوا نیو گنی کی حکومت نے نفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لیے فیس بک کو تجرباتی بنیادوں پر معطل کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام آزمائشی نوعیت کا…

6500 نوری سال دور مردہ ستارے پر پراسرار کانٹوں کی دریافت

زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک غیر معمولی مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے، جس کی سطح پر کانٹوں جیسے پراسرار اجسام نمودار ہو چکے ہیں۔ یہ مردہ ستارہ حیرت انگیز طور پر گرم گندھک…

چیونگ گم چبانا خطرناک قرار: پلاسٹک جسم میں جانے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد باقاعدگی سے چیونگ گم چباتے ہیں، وہ ہر سال لاکھوں کروڑوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر سکتے ہیں۔ مائیکروپلاسٹکس وہ باریک پلاسٹک ذرات ہیں جن کا سائز پانچ…

نل کے پانی میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی، کینسر اور کولیسٹرول بڑھانے کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق میں نل کے پانی میں ایک خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جو نہ صرف کینسر سے جُڑا ہوا ہے بلکہ کولیسٹرول کی سطح میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ یہ کیمیکل، جسے…

غزہ جنگ: سب سے زیادہ نقصان بے گناہ بچوں کا ہوا، سیف دی چلڈرن

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیف دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ان معصوم بچوں کا ہوا ہے، جن کا اس تنازع سے کوئی تعلق…

سونو سود کی گاڑی پر خوفناک حادثے کا شکار

بھارت کے مشہور اداکار اور ایکشن فلموں کے معروف ولن سونو سود کی گاڑی ہائی وے پر ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب سونو…

رجب بٹ نے خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ، جو حالیہ تنازعات کا شکار ہیں، نے عمرے کی سعادت حاصل کی اور خانہ کعبہ کے صحن میں کھڑے ہو کر اللہ کو گواہ بنا کر اپنے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ رجب…

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔حکومت نے اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافیوں سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں اسرائیل کے دورے سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ حکومت پاکستان نے اس معاملے…

وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد ۔وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مکمل ڈیٹا فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ونگ نے صوبائی سیکریٹری داخلہ کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر…