admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

ملازمہ کے ساتھ معاشقہ؛ امریکی کمپنی کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

نیو یارک ۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آسٹرونومر کے چیف ایگزیکٹوی افسر (سی ای او) اینڈی بائرن نے ملازمہ کے ساتھ معاشقے کی ویڈیو سامنے آنے کے دو روز بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آسٹرونومر سے جاری بیان میں کہا…

90 دنوں تک مسلسل پرواز کرنے والا جاسوس ڈرون

اسلام آباد ۔ایرو اسپیس ماہرین نے ایک ایسا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے جو ایک پرواز میں کئی ماہ تک آسمان میں رہ سکتا ہے۔ امریکا کی ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی اسکائی ڈویلر ایرو نے نئی قسم کا یہ میری…

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

اسلام آباد ۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے  رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں…

امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا: معروف امریکی صحافی کا دعویٰ

واشنگٹن۔نامور اور ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی سیمئور ہرش نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر اقتدار سے زبردستی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ہرش کا…

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

اسلام آباد ۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ڈھاکا میں ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا مصروف ترین سیزن: شیڈول جاری

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کی قومی ٹیم کے لیے 2025-26 کا بین الاقوامی شیڈول جاری کردیا ہے جس میں دو عالمی کپ اور متعدد اہم سیریز شامل ہیں۔ اس مصروف پروگرام کا آغاز اگست میں آئرلینڈ…

ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کےلیے تیار

نئی دہلی ۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت اداکار عمران اشرف عالمی سطح پر اپنی فنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ عمران اشرف جلد بھارتی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا‘‘ میں بطور مرکزی…

کرینہ کپور کا 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس: افواہ یا حقیقت؟

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھر فلمی حلقوں میں چہ میگوئیاں پیدا کرنے کا باعث بن گئی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اگلی فلم میں ایک بھوت کا کردار نبھاتے…

حاملہ خواتین کا ویپنگ کرنا بچے کی صحت کیلئے خطرناک قرار

اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حاملہ خواتین کا ویپنگ کرنا پیٹ میں بچے کی کھوپڑی کی ساخت میں تبدیلی کا سبب ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق گلے میں ویپنگ کا دھواں لگنے کے لیے…

سمارٹ فونز کے ذریعے زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک نیا سسٹم تیار کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا آلہ بنا سکتا ہے۔ یہ سسٹم لوگوں کو بروقت بڑے زلزلے سے خبردار کرنے کا ایک کارگر طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی…