admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

مخصوص نشستوں کا فیصلہ: قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

اسلام آباد ۔مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی 55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں اور حکمران جماعت کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ ، پنجاب میں حکومتی…

قومی اسمبلی سینیٹ اجلاس

خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی، 35 آزاد ارکان فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے

پشاور۔خیبرپختونخوا میں موجودہ حکومتی سیٹ اپ کی تبدیلی میں صوبائی اسمبلی میں موجود 35 آزاد ارکان فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے۔ مذکورہ ارکان کے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہنے کی صورت میں علی امین حکومت کو بدستور 145رکنی…

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم، نظرثانی درخواستیں منظور

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی اور…

مہوش حیات کی بہن نے بھی پاکستان شوبز میں انٹری دے دی

لاہور۔پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات بھی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں افشین حیات نے بتایا کہ وہ میوزک انڈسٹری سے کئی سالوں سے وابستہ ہیں تاہم ڈراموں میں انہوں…

اداکارہ ماریہ وسطی نے شوبز سے دوری کی وجہ بتادی

لاہور۔پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نے اسکرین سے دوری کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز سے اپنی…

رونالڈو کا النصر سے مہنگا ترین معاہدہ، یومیہ کتنی تنخواہ و مراعات لیں گے؟

ریاض۔دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ دو سالہ نئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کی مالیت اور مراعات نے فٹبال حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے اور یہ دنیا کے…

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سعودی عرب کو 15-71 سے ہرا دیا

کراچی۔پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے پہلے میچ میں سعودی عرب کو 15-71 سے ہرا دیا۔ جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حریف ٹیم کے خلاف یک طرفہ مقابلے میں پاکستانی…

دریائے سوات؛ سیلابی ریلے میں 16 افراد ڈوب گئے، 7افراد جاں بحق

پشاور۔بالائی علاقوں میں موسلاھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 کی تلاش جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد کے مطابق دریائے سوات میں سیلابی…

آئندہ برس حج کے خواہشمندوں کیلیے حکومت کا بڑا اعلان، آخری تاریخ مقرر

اسلام آباد ۔وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جو آج سے ملک بھر میں شروع ہو چکی ہے اور 9 جولائی 2025 تک جاری رہے گی۔ وزارت کے…

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل

اسلام آباد ۔محرم الحرام کے دوران ملک میں امن و استحکام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد کی مؤثر…