admin
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر سے ازبک سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان سے ازبکستان کے پاکستان میں سفیر، عالیشر تختیو، نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد پاکستان اور ازبکستان کے مابین معاشی و صنعتی تعلقات…
ایران کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک
تہران۔امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے،ان حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے…
ایران کے حمایت یافتہ گروہ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ہیں؟ نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف
واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے زیر اثر مسلح گروہ عراق اور ممکنہ طور پر شام میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹ میں…
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے جھوٹ پر مبنی حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو تسلیم کرنے…
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات
اسلام آباد ۔قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس سے قبل ایران کے پاکستان میں تعینات سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا اور وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران اور اسرائیل…
ٹریفک واڈنز کی بدمعاشی
(تحریر:انجم کاظمی) کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں کلمہ چوک لاہور میں دو ٹریفک وارڈنز ایک شہری کو دھکم پیل اور میبینہ تشدد کرتے ہوئے زبردستی رکشہ میں ڈال رہے ہیں پیچھے سے ایک خاتون کے چیخنے…
ہاکی کے زوال کی کہانی
(تحریر:موسیٰ وڑائچ) ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا اختتام ہو گیا، پاکستان ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا لیکن نیوزی لینڈ کےخلاف فائنل میں کامیابی حاصل نہ کر سکی، فائنل میں قومی ہاکی ٹیم…
اے خدا! شکوۂ اربابِ وفا بھی سُن لے
(تحریر شبیر حسین لدھڑ) دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ تہذیبیں صرف عمارتوں یا سلطنتوں سے نہیں بنتیں، ان کا اصل جوہر علم، فکر، روحانیت اور ثقافتی وحدت میں ہوتا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ اور وسط ایشیا کے وہ…
جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی، کسی فرد یا گروہ کو اختیار نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
کراچی: اک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ “جہاد کا اعلان صرف ریاستی سطح پر کیا جا سکتا ہے، کسی انفرادی شخص یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔” کراچی…
فیکٹ چیک: پاکستان نے ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی، زمینی یا بحری حدود فراہم نہیں کیں
راولپنڈی ۔ایران پر امریکی حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور جھوٹے دعوؤں کا سیلاب آ گیا ہے، جن میں خاص طور پر پاکستان کو غیر متعلقہ طور پر ملوث کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ملک…
