admin
ٹويوٹا خریدار ہوشیار،یکم جولائی سے گاڑیاں مہنگی
اسلام آبا د۔ٹویوٹا گاڑیوں کے دیوانوں کو اب اپنی پسندیدہ کار خریدنے کے لیے اضافی رقم خرچ کرنا پڑے گی۔ جاپانی آٹو کمپنی ٹویوٹا موٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں فروخت کی جانے والی چند گاڑیوں کی…
سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی
اسلام آباد ۔جون 2025 میں بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو چھوٹی گاڑی کے خواہشمند خریداروں کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ سوزوکی آلٹو 660 سی…
صاف ٹرانسپورٹ، روشن مستقبل: ہارون اختر خان نے پاکستان کا الیکٹرک موبیلٹی وژن پیش کردیا
اسلام آباد ۔وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار، جناب ہارون اختر خان نے آج لاہور میں قومی الیکٹرک وہیکل (NEV) پالیسی 2025–30 کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف…
وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کی بنگلہ دیشی جامعات کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے وائس چانسلرز فورم میں شرکت
اسلام آباد۔ شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب خان نے کامسٹیک سیکرٹریٹ، اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی وائس چانسلرز فورم میں شرکت کی۔ یہ فورم بنگلہ دیشی جامعات کے وائس چانسلرز کے اعزاز…
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید
غزہ۔غزہ میں ایک بار پھر امداد کے متلاشی نہتے فلسطینی شہری اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے۔ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں فضائی حملے اور براہِ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 فلسطینی شہید…
دنیائے کرکٹ میں پاکستانی باپ بیٹے کا دلچسپ اور حیران کن ریکارڈ
مری۔کرکٹ میچوں کے دوران اکثر اوقات نت نئے ریکارڈ قائم ہوتے رہتے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنا یا ان تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، ایک ایسا ہی قابل فخر ریکارڈ پاکستانی باپ بیٹے نے…
حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
لاہور۔قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔…
جو تکلیف میں نے برداشت کی وہ بس میں ہی جانتی ہوں، ثنا جاوید
لاہور۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی متنازع ازدواجی زندگی کے سبب شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کا ایک پرانا انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا…
محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاہور۔پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک…
پاکستان کے مزید 7 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام ٓباد ۔پاکستان کے مزید 7 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت نے مئی میں حاصل کردہ پولیو نمونوں کے نتائج جاری کردیئے جس کے مطابق گوادر، جنوبی وزیرستان (لوئر و اپر) کے…
