admin
پاکستان کوبھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی،خواجہ آصف
اسلام آباد ۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم موقف منظر عام پر آیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی ایک خوش…
ایران نےبیوقت قطر،کویت اورعراق پر حملہ کردیا
تہران۔ایران نےبیوقت قطر،عراق اور کویت ممالک میں واقع امریکہ کے ائیر بیسز پر حملہ کر دیا ،قطر میں سب سے بڑے فضائی اڈے العدید پر 6 میزائل داغے گئے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے آسمان پر روشنی چک رہی ہے…
حکومت کا پورٹ قاسم پر برآمدکنندگان کے چارجز میں 50 فیصد کمی کا اعلان
اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت وزارت بحری امور کے اسٹریٹجک روڈ میپ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بحری شعبے کی ترقی، برآمدات کے فروغ، اور معاشی اصلاحات…
کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا
لاہور۔پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس حقیقت کا انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انھیں اور ان کے بھائیوں کو علیحدہ رہائش اختیار کرنے کا کہا ہے۔ اپنے وی لاگ میں معاذ…
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
اسلام آباد ۔شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ دنیا کے بلند ترین پولو میدان شندور میں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں دونوں ٹیموں کے درمیان پولو فیسٹیول 2025 کا فائنل میچ کھیلا گیا۔…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ایران کے دفاع کی بھرپور توثیق اور پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ
اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ پاکستان نے ایران کی جانب سے دفاع کی بھرپور توثیق کی ہے۔ وزیراعظم…
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر سے ازبک سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
اسلام آباد۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان سے ازبکستان کے پاکستان میں سفیر، عالیشر تختیو، نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد پاکستان اور ازبکستان کے مابین معاشی و صنعتی تعلقات…
ایران کا اسرائیل پر سب سے بڑا حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک
تہران۔امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے،ان حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے…
ایران کے حمایت یافتہ گروہ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ہیں؟ نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف
واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے زیر اثر مسلح گروہ عراق اور ممکنہ طور پر شام میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹ میں…
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے جھوٹ پر مبنی حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو تسلیم کرنے…
