admin
ایلون مسک کا واٹس ایپ کی ٹکر پر ایکس چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
نیو یارک۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایکس کے لیے نئے پرائیوٹ میسجنگ فیچر کا اعلان کر دیا۔ فیچر میں میسجز کے غائب ہوجانے اور ’بِٹ کوائن طرز‘ کی انکرپشن شامل ہوگی۔ایکس چیٹ…
کافی پینے اور صحت مند بڑھاپے کے درمیان تعلق موجود ہے، تحقیق
ٹورنٹو۔بڑھاپے میں تیز ذہن اور صحت مند جسم کے ساتھ پہنچنا چاہتے ہیں؟ تو ہوسکتا ہے کہ اس سلسلے میں کافی سے آپ کو مدد ملے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹورنٹو یونیورسٹی کی…
حکومت کا اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ
اسلام آباد۔حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں اسلام آباد کے فلاحی منصوبوں اور عوامی…
چھاتی کے سرطان کی نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج
اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک دوا میں چھاتی کے سرطان کی رسولیوں کو بڑھنے سے روکنے کی صلاحیت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ صلاحیت کیموتھراپی کی ضرورت کو ممکنہ طور پر مؤخر کر سکتی ہے۔ سیرینا-6…
مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی سیریز نے پھر تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد ۔گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ…
ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مصنفہ سائرہ رضا چل بسیں
لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور…
والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات
معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف…
ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو “بچہ” قرار دے دیا
لاہور۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ا ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے…
نیپال کی تاریخی فتح: اسکاٹ لینڈ کو آخری اوور میں شکست دے دی
کٹھمنڈو۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے 73ویں مقابلے میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ڈنڈی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیپالی ٹیم نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ…
