admin
معرکہ حق: ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری
اسلام آبا د۔معرکہ حق کے حوالے سے 27 منٹ 51 سیکنڈ دورانیے کی ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق “معرکہ حق ” 27 منٹ 51 سیکنڈ پرمشتمل جامع اور معلوماتی دستاویزی…
سٹوکس نے انگلش ٹیم پر زیادہ گالف کھیلنے کے الزام کو مسترد کردیا
لندن۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ ان کی ٹیم گالف کھیلنے میں اس قدر مصروف رہتی ہے کہ میچز کی تیاری پر توجہ نہیں دے پاتی۔ گزشتہ کچھ عرصے…
قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس پر مشاورت شروع، صائم ایوب کو ترقی ملنے کا امکان
لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے، کیونکہ موجودہ معاہدے آئندہ ماہ یعنی جون کے اختتام پر ختم ہو رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں…
آئی ایم ایف کا مکمل قرض واپس کر کے نائیجیریا نے دنیا کو حیران کر دیا
ابوجا: نائیجیریا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے لیے گئے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرض کی مکمل ادائیگی کر کے خود کو قرض سے آزاد ملک قرار دے دیا۔ یہ رقم نائیجیریا نے کووِڈ 19 کی…
آپریشن بُنیان مرصوص کی اہمیت کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب
راولپنڈی ۔پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج کے ہاتھوں آپریشن بنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی سرکار…
مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کر دی
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان…
پاک بھارت کشیدگی کے باوجود ’’چلم جوشی تہوار‘‘ میں غیر ملکی سیاحوں کی شرکت
اسلام آباد ۔چترال کی حسین وادی کیلاش میں تین روزہ قدیم روایتی اور مذہبی تہوار چلم جوشی بھرپور جوش و جذبے، ثقافتی رنگوں اور روحانی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ سالانہ جشن کیلاش قبیلے کی تہذیب، خوشیوں، باہمی…
سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے: مفتی اعظم مصر
قاہرہ: مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے فتویٰ دیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج ادا کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو…
تحریک انصاف کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی سے وکلاءاور بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی بات…
پاکستان جھکنے والا نہیں، بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ کو کو…
