admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مستقبل کی سرمایہ کاری کا جائزہ لینے اور آئندہ مالی سال کے اہداف کا تعین کرنے کے لیے آج طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اقتصادی…

شہباز شریف کا دورہ

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کردیا۔ 120 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج ہو گا

ٹی 20ورلڈکپ 2024ء میں پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیمیں آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن…

غزہ میں‌اسرائیلی بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید، امریکہ کی معانت کا انکشاف

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں تازہ حملوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لیے 200…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، سی ٹی ڈی فورس کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ پاکستان کی پولیس میں خواتین افسران…

پشاور میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی

پشاور، دادو، اسکردو، بھگروڈ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا تاہم تاہم حتمی اعلان مرکزی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر کریں گے، لاہور کی زونل کمیٹی کو چاند کے حوالے سے کوئی شہادت…

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات…

چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا پاک چائنہ فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا…

اسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہ

تل ابیب: اسرائیلی فوجی اڈے میں گولہ بارود کے ذخیرے میں ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اُٹھی اور ہر طرف افراتفری مچ گئی، اہلکار اور افسران خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل…

الیکشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن کی کارروائی کےخلاف درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراض کے باوجود درخواستوں کو کل سماعت کیلیے مقرر کیا، جس پر چیف…