admin
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ ہوکر اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کیا جس کے بعد بالآخر سیٹلائٹ اپنے مدار میں پہنچ…
سیز فائر کے بعد دہشت گردی کا سلسلہ فوری بند ہو گا، الحمد اللہ، خواجہ آصف
دوحا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔ اس پیش رفت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…
اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی
اسلام آباد۔مسلسل اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ ایک تولہ سونا 10 ہزار 600 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کاہوگیاہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 9088 روپےکم…
چنگان پاکستان کی جانب سے Oshan X7پر 5 لاکھ روپے تک کی رعایت کا اعلان
اسلام آباد۔چنگان پاکستان نے اپنی 7 سیٹر ایس یو وی اوشان X7 (Oshan X7)پر نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی جس کے تحت خریدار اب 5 لاکھ روپے تک کی بچت کر سکیں گے۔ کمپنی کے تازہ اعلان کے مطابق(Oshan…
اہم پیشرفت؛ صدر ٹرمپ کی شمالی کوریا کے حکمراں سے ملاقات متوقع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیائی ممالک کے دورے کے دوران ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن سے بھی ایک اہم ملاقات کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اس دورے کی…
دوحا مذاکرات: پاکستان کا افغان حکومت سے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کا مطالبہ
دوحا : پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان قطر میں مذاکرات ہوئے جس کا پہلا دور آج مکمل ہوگیا، پاکستان نے افغان حکومت سے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ…
راشد خان کا متعصابہ رویہ، پاکستان کے خلاف ٹوئٹ کے ساتھ ایک اور غلط حرکت
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) کی بائیو سے ’’لاہور قلندرز‘‘ کا حوالہ ہٹادیا ہے۔ افغان کھلاڑی نے اپنے اس اقدام کے بعد پاکستان کے خلاف ایک متعصبانہ پوسٹ بھی…
واضح پالیسی ہے کسی ملک پر حملہ آور نہیں ہوں گے، حملہ کیا گیا تو ادھار بھی نہیں رکھیں گے،رانا ثنا
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی بڑی واضح ہے کہ پاکستان کسی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوگا لیکن اگر کوئی ہمارے اوپر حملہ کرے گا تو اس…
اسرائیلی جارحیت نے امن معاہدہ روند ڈالا، غزہ میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
اسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کو پامال کرتے ہوئے غزہ پر فضائی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہدا میں سات معصوم بچے اور تین خواتین شامل ہیں، جو…
48 گھنٹوں میں خوارج گل بہادر گروپ کے 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں، عطا اللہ تارڑ
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب شمالی اور جنوی وزیرستان میں خوارج گل بہادر گروپ پر جوابی حملوں میں 100 سے زائد خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔ اپنے ایکس (ٹویٹ)…
