admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

ایک شخص کی سیاست ختم اور وہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بن گیا ہے، کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ عوام کو فوج کے…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان کے بیٹوں کو فوج میں بھرتی ہوکر خوارج سے لڑنے کی دعوت

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عمران خان کے بیٹوں کو فوج میں بھرتی ہوکر خوارج سے لڑنے کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پاک فوج نے تحریک…

فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئرچیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ایئر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔ نوٹفیکیشن وزارت دفاع نے جاری کیے، گزشتہ روز صدر مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اس ذہنی مریض نے…

جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان

سوشل میڈیا سے قلیل مدتی وقفہ ذہنی صحت کیلئے مفید قرار

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سے قلیل مدتی وقفہ بھی ذہنی صحت میں مناسب بہتری لا سکتا ہے۔ جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا کو صرف…

عائزہ خان کاسمیٹک سرجری کے بعد ’مائیکل جیکسن‘ قرار

معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کیلیے کاسمیٹک سرجری کروائی جس پر انہیں ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔ عائزہ خان آجکل اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کی غرض سے موجود…

سابق بنگلادیشی وزیراعظم کی طبیعت سنبھل نہ سکی؛ اہل خانہ نے اہم فیصلہ کرلیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 روز قبل اسپتال میں داخل کیا گیا اور پھر انھیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کرنا پڑا لیکن طبیعت سنبھل نہ سکی جس پر اہل خانہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر…

عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات رولز کی خلاف ورزی پر بند ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے والے جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے کیونکہ رولز میں واضح لکھا ہے کہ ملاقات میں جو بھی بات…

سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم…

چیزیں بہتری کی جانب جارہی ہیں پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں اوراب پاکستان اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر ژپاروف کی ملاقات کے…