بڑی خبر
عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے،…
ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
پشاور: ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے…
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پانڈز کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈز ریفرنس کا فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا. اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت…
غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں چل سکتے، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی
9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر 31 جنوری تک غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے، حامد رضا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا…
غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری
غزہ میں جنگ بندی یقینی بنانے کے لئے امریکا، مصر اور قطر کی طرف سے ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے مختلف اقدامات زیر غور ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
کرم میں امن معاہدہ کے تحت بنکرز تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ شروع، ٹیمیں تشکیل
کرم میں امن معاہدہ کے تحت بنکرز تباہ کرنے کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے اپر اور لوئر کرم کے حکام کو خط لکھ دئیے۔ ضلع کرم میں قیام امن کیلئے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع…
لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے…
آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے: جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آرمی ایکٹ…
آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری
اسلام آباد: آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ…
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کے دن کوئی ملنے نہیں آیا
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کے دن کوئی ملنے نہیں آیا اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ سے ملاقات کیلئے مقرر دن پر کوئی ملنے نہیں آیا، ملاقات کا…
