بڑی خبر
زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم
کراچی: زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم…
سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کےلیےتھا، سب کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت
اسلام آباد: سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کےلیےتھا، سب کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت…
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید
پشاور: خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 19 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 3…
تبت اور نیپال میں زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کی تعداد 100 سے متجاوز
چین کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 5 منٹ پر چین، تبت اور نیپال میں زلزلہ آیا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر…
وزیر خزانہ کا بڑا اعلان، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا…
کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
اوٹوا: کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان جسٹن ٹروڈو نے کینڈا کے وزیراعظم اور اپنی جماعت کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار
پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری طور پر مطالبات نہ دینے پر حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوئے ہیں، ذرائع حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات اس وقت تعطل کا…
مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمند زائرین کے لئے بڑی خوشخبری
اب تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد مدینہ منورہ میں حاضری کا نیا اجازت نامہ حاصل کر سکیں گے۔ مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمند زائرین کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے،…
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ وہ عالمی سطح…
عالمی بینک سے پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان
آئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالرز عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالرز اس کے 2 ذیلی ادارے فراہم کریں گے۔ ملکی معیشت کے لئے انتہائی اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کو 40 ارب…
