بڑی خبر
حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت
اسلام آباد ۔حکومت نے فوری طور پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ زیادہ ہے، تاہم اس طبقے…
سٹارلنک کو این او سی جاری؛ پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار
اسلام آباد۔ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی ملنے کے بعد پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان میں اسٹار لنک کے آپریشنز کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، جلد اچھی خبر ملے گی، وزیر خزانہ
اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد خوشخبری متوقع ہے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ…
پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں
پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل تھے، نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف…
حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم: پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات
اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملوث ہونے کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق، سوشل میڈیا پر منفی مہم میں پی ٹی آئی کے…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
ریاض۔وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مشترکہ مفادات کے امور اور تجارتی و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون…
یومِ پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ منانے کا اعلان
اسلام آباد ۔ رواں سال یومِ پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر، مگر روایتی جوش و خروش کے ساتھ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تقریبات مختصر مگر پُرجوش انداز میں…
23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع
اسلام آباد۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کی کمی کا اعلان متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور…
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے، وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔جے یو آئی نے بھی اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، مرحوم…
