بڑی خبر
ریاست دہشت گردی کے حامی عناصر پر ہاتھ ڈالتی ہے تو جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے جس کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں اور جب بھی ریاست ان پر ہاتھ ڈالتی…
سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلا م آبا د۔سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی، راجہ بشارت نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ذاتی…
آصف زرداری نے وزیر اعظم سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی
اسلام آبا د۔صدر آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے معاملے پر ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی،ذرائع کے مطابق صدر اپنے خطاب میں ایک سالہ کارکردگی کے اہم نکات کا ذکر…
دارالعلوم حقانیہ : مولانا حامد الحق کی جگہ ان کے بھائی راشد الحق نائب مہتمم مقرر
پشاور۔دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق کی شہادت کے بعد ان کے بھائی مولانا راشد الحق کو نائب مہتمم مقرر کر دیا گیا۔ مولانا حامد الحق حقانی سمیت دیگر شہدا کا جنازہ دارالعلوم حقانیہ میں ادا…
وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 40 لاکھ خاندانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: عوام کو کتنا ریلیف ملا؟
اگلے 15 روز کے لیے وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان سامنے آ گیا جبکہ فنانس ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے اگلے…
چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
پاکستان کے کسی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، اتوار کو روزے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا، مولانا عبدالخبیر آزاد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا…
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکا، مولانا حامد الحق شہید
اکوڑہ ۔خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکا، صدر و وزیراعظم کا اظہار مذمت، رپورٹ طلب
اسلام آباد ۔صدر مملکت، وزیراعظم، گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سمیت دیگر شخصیات نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خودکش دھماکے اور بے گناہ انسانوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا…
ہم سب اللہ تعالیٰ اور عوام کی عدالت میں جواب دہ ہیں،شہباز شریف
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف سے نئے وفاقی وزرائ، وزراءمملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپ…
