بڑی خبر
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ
اسلام آباد ۔سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے…
ایوان صدر میں 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا، 3 مشیر بھی شامل
اسلام آباد ۔ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔تقریب میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا بھی شریک تھے۔ کابینہ میں مزید 13 وفاقی وزرا اور…
پاکستان ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد ۔پاکستان اور ابوظہبی کے درمیان بینکنگ، معدنیات، ریلوے اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں اشتراک کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم سے ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل…
ایوان صدر میں تقریب: ولی عہد ابوظبی کو نشان پاکستان عطا
اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں انہیں پرتپاک استقبال کے ساتھ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جبکہ ایوان صدر میں انہیں اعلیٰ…
پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ
اسلام آباد ۔مسلم لیگ (ن)نے عمران خان کو ملکی مجرم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو قیادت میں تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔ وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
دو امریکی ارکان کانگریس کا وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط، عمران کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات چیت پر زور
واشنگٹن۔اہم امریکی کانگریس اراکین نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی، جو ولسن اور آگست پلگر، کا کہنا…
ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس، وزیراعظم کا افواج کو خراج تحسین
اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کی جرات، بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 فروری…
قومی کانفرنس کل بھی جاری رہے گی، اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد ۔اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قومی اجتماع کل بھی جاری رہے گا، ہم کسی بھی صورت میں حکومت کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں قومی…
