بڑی خبر
بلوچستان: جعفر ایکسپریس کو آزاد کرانے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری، 104 مسافر چھڑا لیے، 16 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن کر رہی ہیں، اور اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ فورسز نے اب تک 104 یرغمالیوں کو بازیاب کر لیا ہے، جبکہ…
سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے 190 ملین پاؤنڈز سے دانش یونیورسٹی بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے 190 ملین پاؤنڈز کی رقم وفاقی حکومت کے حوالے کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس رقم سے اپلائیڈ سائنسز کی “دانش یونیورسٹی” کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور شدید زخمی، مسافر یرغمال
اسلام آباد ۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ دہشت گردوں نے ٹرین کو مچھ کی پہاڑیوں میں روک دیا اور مسافروں کو یرغمال بنانے…
آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی
اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز کو منظور کر لیا ہے، اور اس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے بنیادی…
پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا
نیو یارک۔پاکستانی سفارتکار احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔ وہ اپنے نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے۔ احسن وگن کے خلاف کچھ شکایات تھیں، جس کی وجہ سے انہیں لاس اینجلس کے ایئرپورٹ سے ڈی…
5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرضے کے حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی
اسلام آباد۔حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) سمیت پانچ سے سات سرکاری اداروں کی نجکاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق، حکومت نے آئی ایم…
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک کمی متوقع
اسلام آباد۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 سے 15 روپے تک کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی…
پیپلزپارٹی کا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار
اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز…
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہیں: صدر کا مشترکہ اجلاس سے خطاب
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور سویلین صدر اس ایوان سے آٹھویں بار خطاب کرنا میرے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔…
وزیر ریلوے کا عید پر ٹرین کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان
اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید کے موقع پر خصوصی ٹرینوں کے چلانے اور مسافروں کو 20 فیصد تک کرایوں میں کمی دینے کا اعلان کیا۔ وزارت ریلوے کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
